مقبوضہ کشمیرمیں مزید3کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت بین الاقوامی برادری بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا فوری نوٹس لے،ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کی مقبوضہ کشمیرمیں مزید3کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت بین الاقوامی برادری بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں…

