بین الاقوامی پروازوں سے کراچی آنے والے 3 مسافروں میں منکی پاکس کی تشخیص بشیر مالم دبئی، ایوب خان اور محمد جاوید شارجہ سے کراچی آئے، تینوں مسافر بھٹائی آباد قرنطینہ سینٹر منتقل
کراچی (ویب نیوز) پاکستان میں منکی پاکس وائرس کے مزید3 کیس سامنے آگئے۔بین الاقوامی پروازوں سے کراچی آنے والے تین…