جنوبی وزیرستان، مسلح افراد کا حملہ، پولیس وین کو آگ لگادی، 2اہلکار شہید، 2زخمی مسلح حملہ آور سرکاری اسلحہ سمیت ایک گاڑی بھی اپنے ساتھ لے گئے، لاشیں اور زخمی ہسپتال منتقل
وانا (ویب نیوز) جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں تھانہ راغزائی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس میں…