قومی اسمبلی غیر معمولی اجلاس،،چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس کی تیاری کے لیے کمیٹی تشدد کے واقعات کی ارکان نے متفقہ طور پر مذمت کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
قومی اسمبلی کے غیر معمولی اجلاس میں چیف جسٹس کے احتساب اور پرتشدد واقعات کے حوالے سے تحریک اور دو…