21 جون کو ملائیشیا جبکہ 24 جون کو سعودی عرب کے 35تاجروں کا وفد فیصل آباد آئیگا سعودی وفد 23جون کو فیصل آباد پہنچے گا اور مختلف صنعتی اور تجارتی اداروں کا دورہ کرے گا
فیصل آباد( ویب نیوز ) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ہونے والی پاکستان اکنامک کانفرنس…