ایران.. 11 لاکھ افغان مہاجرین ملک بدر ..مزید مہاجرین کو پناہ دینے سے معذرت سخت اقدامات کرتے ہوئے سرحدوں کی نگرانی مزید بڑھا دی ہے تاکہ غیر قانونی نقل و حرکت کو روکا جا سکے ایرانی وزیرداخلہ..
ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا ملک میں افغان مہاجرین کیلئے مزید جگہ نہیں ،…

