حکمرانو! پوزیشن واضح کرو ،اسرائیل کے حمایتیوں کو قوم نشان عبرت بنا دے گی، حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی انسانوں کا سمندر جمع کر رہی ہے، 26 اپریل کو ملک گیر ہڑتال ہو گی، ملتان میں غزہ مارچ کے شرکاء سے خطاب
پوری امت غزہ کے ساتھ ہے، حکمرانو! اپنی پوزیشن واضح کرو ،اسرائیل کے حمایتیوں کو قوم نشان عبرت بنا دے…






