ن لیگ نے صدر مملکت کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کی قرارداد سینیٹ میں جمع کرا دی صدر عارف علوی،عمران خان، فواد چوہدری اور قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کی جائے، سینیٹر افنان اللہ کی قرار داد
اسلام آباد (ویب نیوز) مسلم لیگ ن صدر مملکت کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کی قرارداد سینیٹ میں جمع…