ایم ایم بی ایل اور Careem کے درمیان اشتراک۔ ملازمین کو رعایتی قیمت پر سفری سہولیات میسر اس اقدام کا مقصد بینک عملے کو ریلیف فراہم کرنا ہے، موجودہ معاشی حالات کے دوران فیول اور گاڑی کی دیکھ بھال کی لاگت میں تیزی سے اضافہ ہوگیا ہے
اسلام آباد (ویب نیوز) موبی لنک مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ (ایم ایم بی ایل) نے پاکستان کی سب سے بڑی آن…