مولانا حامد الحق کی شہادت. مولانا راشد الحق نائب مہتمم مقرر۔ جنازے کے بعد مولانا حامد الحق حقانی شہید کو شہید والد مولانا سمیع الحق شہید کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا۔
دارالعلوم حقانیہ ،شہیدمولانا حامد الحق کی جگہ ان کے بھائی راشد الحق نائب مہتمم مقرر ہم حق کا راستہ کبھی…

