جماعت اسلامی مہنگائی،منی بجٹ،غلط معاشی پالیسیوں اور سودی نظام کیخلاف ملک گیر تحریک چلائے گی۔سراج الحق ایسی قانون سازی نہیں ہوئی جس سے ملک و قوم کو فائدہ ہو اگر کوئی قانون سازی ہوئی بھی ہے تو وہ آئی ایم ایف کے کہنے پر ہوئی
لاہور (ویب نیوز ) امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی مہنگائی،منی بجٹ،غلط معاشی پالیسیوں اور سودی نظام…