رمضان کی آمد.مہنگائی کا طوفان. کیلادرجن 350،گولڈن سیب 300 روپے فی،آلو100روپے، فی کلوفروخت رمضان اور بچت بازاروں میں بھی خریداروں کے شکوے۔ انتظامیہ سے چیزوں کی کوالٹی بہتر کرانے اور قیمتیں کم کرانے کا مطالبہ
رمضان کی آمد پربازاروں میں مہنگائی کا طوفان آگیا کیلادرجن 350،گولڈن سیب 300 روپے فی،آلو100روپے، لہسن اورادرک کی 640 فی…



