بینک آف آزاد جموں و کشمیر، مین برانچ مظفر آباد میں عملے کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں کا جائزہ خدمات میں مسلسل بہتری اورکسٹمر زکے ساتھ بزنس تعلقات میں اضافے کے باعث یہ ادارہ صارفین کی خصوصی توجہ حاصل کررہا ہے
مظفر آباد (ویب نیوز) بینک آف آزاد جموں و کشمیرکے صدراور چیف ایگزیکٹو آفیسر خاور سعید نے گزشتہ روز مین…