بچی پر تشدد کا واقعہ ، پرنسپل جنرل ہسپتال نے علاج کیلئے 12رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا بچی کے علاج و نگہداشت کیلئے طبی عملہ 24گھنٹے ڈیوٹی پر موجود ، خود نگرانی کروں گا:لواحقین سے پروفیسر الفرید ظفرکی گفتگو
بچی پر تشدد کا واقعہ ، پرنسپل جنرل ہسپتال نے علاج کیلئے 12رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا پروفیسر جودت سلیم…