قومی سلامتی کمیٹی اجلاس ..ملک دشمنوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے عزم کا اعادہ اجلاس میں بڑھتی ہوئی نفرت انگیزی معاشرے میں تقسیم اور بیرونی سپانسرڈ زہریلا پراپیگنڈا سوشل میڈیا پرپھیلانے کی کوششوں کی شدید مذمت
وزیراعظم کے زیر صدارت قومی سلامتی کے اجلاس میں ملک دشمنوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے عزم کا اعادہ…