کینیڈا میں مسجد پر فائرنگ ،5 نمازی زخمی سکاربورو میں شرپسندوں کے ایک کار سوار گروہ نے مسجد کے پاس سے گزرتے فجر کی نماز ادا کرنے والے نمازیوں پر فائرنگ کر دی
سکاربورو مسلم ایسوسی ایشن کا افسوسناک واقعہ پر اظہار تشویش،کینیڈا کے حکام پر ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لانے…