سیلاب کی تباہ کاریاں .. مزید75 اموات ہونے سے جاں بحق افراد کی تعداد1136تک پہنچ گئی سندھ میں 402 ، خیبرپختونخوا 258 اوربلوچستان میں 244 اموات ریکارڈ ہوئیں،اب تک1634 افراد زخمی ہو چکے ہیں،این ڈی ایم اے
دریائے سندھ میں چشمہ تونسہ گڈو اور سکھر بیراج پر اونچے درجے کا جبکہ دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام…