اثاثے چھپانے کے الزام میں وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کو نوٹس جاری۔ درخواست ڈیرہ اسماعیل خان سے شہری نشست پر مدمقابل جے یو آئی(ف) کے رہنما محمد کفیل نظامی کی جانب سے دائر کی گئی تھی
اثاثے چھپانے کے الزام میں وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کو جے یو آئی(ف) کے کفیل نظامی کی درخواست…