ملک کی 10 فیصد آبادی مختلف دماغی امراض میں مبتلا ہے،ماہرین پاکستان میں دماغی امراض ہولناک صورت اختیارکرتے جا رہے ہیں، بائیس کروڑ کی آبادی کیلئے صرف 250 کے قریب نیورولوجسٹ ہیں، خطاب
کراچی (ویب نیوز) ماہرین امراض دماغ و اعصاب نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی 10 فیصد آبادی مختلف دماغی…