وزیر اعظم کا قافلہ ناقص سیکورٹی کی وجہ سے واپس ہوائی اڈے کی طرف چلا گیا وزیر اعظم نریندر مودی پنجاب میں کسانوں کے احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے 20 منٹ تک بارش میں سڑک پرپھنسے رہے
بھارت:پنجاب میں کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے مودی سڑک پر پھنسے رہے نئی دہلی(ویب نیوز)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی…