آرمی چیف تعیناتی : حکومتی اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس، اہم تعیناتیوں کا اختیار شہباز شریف کو دیدیا اہم تقرریوں پر مشاورت ہوئی،وزیراعظم جو بھی فیصلہ کریں تمام اتحادی ان کے ساتھ کھڑے ہیں ،قمرزمان کائرہ کی صحافیوں سے گفتگو
وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس، اہم تعیناتیوں کا اختیار شہباز شریف کو دیدیا پارٹی سربراہان اور…