اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ کے طریقہ کارپرآئینی ترمیم کیخلاف درخواست مسترد عدالت پارلیمنٹ کو قانون سازی کے لئے ہدایت نہیں دے سکتی،اسلام آباد ہائیکورٹ
امید ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمے داری پوری کرے گااور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے لئے اقدامات کرے…