عمران خان کا گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا گیا ویڈیو پیغام ہو سکتا ہے آپ سے دوبارہ مخاطب ہونے کا موقع نہ ملے۔عمران خان نے کہا کہ جب تک میرے الفاظ آپ تک پہنچیں گے، مجھے ایک ناجائز کیس میں بند (گرفتار) کردیا گیا ہوگا۔پی ٹی آئی چیئرمین
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوئے، القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا: نیب اعلامیہ عمران…