انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز اور ورلڈ ٹی 20 کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم ، نائب کپتان شاداب خان ، آصف علی اور حیدر علی شامل ہیں
فاسٹ بولر حسن علی دونوں سیریز سے باہر، فخر زمان، شاہنواز دھانی اور وکٹ کیپر محمد حارث کوریزرو کھلاڑیوں میں…