سندھ ہائیکورٹ، عورت مارچ پر پابندی کی استدعا مسترد، درخواست گزار پر جرمانہ عائد درخواست گزار جرمانے کی رقم ادا نہ کرے تو اس کا شناختی کارڈ بلاک کردیا جائے، عدالتی حکم
کراچی (ویب نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے عورت مارچ پر پابندی لگانے کی استدعا مستردکرتے ہوئے درخواست گزار پر جرمانہ…