سینیٹ میں اتحادیوں و اپوزیشن کا بغیر بحث بلز کی منظوری پر شدید احتجاج سینیٹر مشتاق خان نے پارلیمنٹ کو عزت دو پارلیمنٹ کو آزاد کرو کے نعرے لگوا دئیے...پارلیمنٹ کو تالا لگا دیا جائے ۔ سینیٹر میاں رضا ربانی
سینیٹ میں اتحادیوں و اپوزیشن کا بغیر بحث بلز کی منظوری پر شدید احتجاج پارلیمنٹ کو تالا لگا دیا جائے…