پیپلزپارٹی نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت ختم کردی ۔پیپلزپارٹی پارٹی پنجاب کا رکنیت ختم کرنے کا حکم نامہ .لطیف کھوسہ نے پارٹی کی ریڈ لائن کراس کی جس پر کارروائی کی گئی ہے
،پیپلز پارٹی پنجاب نے سردار لطیف کھوسہ کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا دیوار شرمندگی…