پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے پری کوالیفائیڈ انویسٹرز کیلئے ورچوئل ڈیٹا روم جلد اوپن ہوگا، نجکاری کمیشن ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس، نیشنل پاور پارکس مینجمنٹ کمپنی اور دیگر اداروں کی نجکاری میں پیشرفت پر بریفنگ دی گئی
پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے پری کوالیفائیڈ انویسٹرز کیلئے ورچوئل ڈیٹا روم جلد اوپن ہوگا، نجکاری کمیشن کے الیکٹرک،…