پاکستان اور انڈونیشیا کے تجارتی حجم کو تین گنا کرنے کی گنجائش موجود ہے..سفارت کار پاکستان اور انڈونیشیا کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ 32 ارب ڈالر سے زیر تعمیر مشرقی کالیمانتان کے نئے شہر میں منائیں گے۔
انڈونیشیا کے سفارتکارکا فیصل آباد چیمبر آف کامرس کا دورہ فیصل آباد ( ویب نیوز) انڈونیشیا کے سفارتخانہ کے چارجڈ…