بھارت. کشمیرمیں جی ٹونٹی پر پاکستان کا اعتراض مسترد.کشمیر پر روائتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ دہشت گردی سے متاثرہ ملک دہشت گردی کے سہولت کار ملک کے ساتھ بیٹھ کر دہشت گردی کے معاملے پر بات نہیں کر سکتے،جے شنکر
بھارت نے کشمیرمیں جی ٹونٹی پر پاکستان کا اعتراض مسترد کردیا،کشمیر پر روائتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ جموں و کشمیر…