پانی بند کرنےکی دھمکیاں.. بھارت نے حرکت کی تو سبق آموز جواب ملیگا .وزیراعظم چاروں صوبوں سے بات کریں گے پانی کے ذخائر کو کس طرح بڑھانا ہے تاکہ بھارت کے ناپاک اور مذموم عزائم دفن ہوجائیں۔ جرگہ کے شرکا سے خطاب
خیبرپختونخوا کےعوام کی عظیم قربانیاں تاریخ کبھی فراموش نہیں کرسکتی، این ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کےحصے پر کمیٹی تشکیل…

