صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کا33واں بورڈاجلاس بورڈاجلاس کے دوران وفات پاجانے والے لونیزکیلئے انڈوومنٹ فنڈقائم کرنے کی منظوری دی گئی
پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے ذریعے جولائی2018سے اب تک 790ہیلتھ پروفیشنلزکو باعزت روزگارکیلئے بلاسودقرضے جاری کئے گئےـصوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد…