Tag: پن بجلی منصوبہ

پشاور۔۔ بالاکوٹ پن بجلی منصوبے کاڈیزائن مکمل، عملی کام رواں سال شروع ہوگا 300میگاواٹ منصوبے کو755ملین ڈالرزکی خطیررقم سے 7سالوں میں مکمل کیاجائے گا

سالانہ15ارب آمدن متوقع،1400افرادکوروزگارملے گا، پیڈ و چیف انجینئر نعیم خان کی گفتگو پشاور (ویب نیوز) خیبرپختونخواکے ضلع مانسہرہ میںرواں سال…