اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، ووٹرز پولنگ سٹیشنز پہنچ گئے، گیٹ بندہونے پر احتجاج عدالتی احکامات کے باوجود وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کا آغاز نہ ہو سکا
اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹر ز پولنگ سٹیشنز پہنچ گئے، گیٹ بند…