حافظ نعیم الرحمن سے پی ٹی آئی کے بلدیاتی نمائندوں کی ملاقات ،پولیس گردی سے آگاہ کیا حافظ نعیم کی پیپلز پارٹی کی ایماء پر منتخب بلدیاتی نمائندوں کو ہراساں کرنے اور کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے روکنے کے عمل کی شدید مذمت
حافظ نعیم الرحمن سے پی ٹی آئی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کی ملاقات ،پولیس گردی سے آگاہ کیا کاغذات نامزدگی…


