ہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں، پنشن بڑھانے کی تجویز زیر غور نہیں: وزیر خزانہ غیرملکی قرضوں اور واجبات کی کل رقم 126141 ملین ڈالرزتھی، یہ غیرملکی قرضہ جی ڈی پی کا 43.03 فیصد ہے۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور الاؤنسز اور پے سکیل پر نظرثانی کی تجویز نہیں..محمد اورنگزیب اسلام آباد: ( ویب نیوز)…

