حکمران نیب، ایف آئی اے کے سربراہوں کو چوری روکنے کے لیے نہیں چوری سے بچانےکے لیے رکھتے ہیں چوروں کو مسلط کر کے ان کی چوری معاف کرانا قوم نہیں بھولے گی۔ جن کا پیسہ سب کچھ باہر ہے ان کے لیے آج ہماری ایجنسیز کھڑی ہیں
شرقپور (ویب نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران نیب،…