چیلنجوں اور آزمائشوں میں امام حسین کی فربانی سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔صدر/ وزیر اعظم امام حسین رضی اللہ عنہ کا اپنے وقت کے ظالم حکمران یزید کے خلاف موقف طاقت یا انتقام کی وجہ سے نہیں تھا۔ صدر مملکت
پوری قوم متحد ہو کر اور اپنے اختلافات کو پس پشت ڈال کر یکجان قوم بن کر ملک ِپاکستان کی…