خیبرپختونخوا کی درخواست مسترد، ملازمت کے لئے مستقل رہائش کا پتہ ڈومیسائل پر درج پتہ ہی تصور ہوگا، سپر یم کورٹ شناختی کارڈ پر درج مستقل یا عارضی پتہ مختلف ہو سکتا ہے لیکن مستقل حتمی پتہ ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ والا ہی ہوگا،تحریری فیصلہ
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سرکاری ملازمین سے متعلق پشاورت ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے اسلام آباد…