قومی بچت..صارفین کی آسانی کے لیے ڈیجیٹلائزڈ خدمات کا آغاز کردیا ہے صارفین اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے بھی ماہانہ منافع وصول کرسکیں گے...ڈیبٹ کارڈ خریداری کے لیے بھی استعمال ہوسکتا ہے۔
لاہور (ویب نیوز ) قومی بچت، ملک کا ایک ممتاز مالیاتی ادارہ ہے جس کا مطمع نظر عوام الناس میں…