ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹ کانفرنس … وزیراعظم خطاب کریں گے کانفرنس میں 45ممالک کے نمائندے ،75سے زائدسرمایہ کار اور50عالمی کمپنیوں کے سی ای او رشرکت کریں گے ،شزا فاطمہ
ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹ کانفرنس اسلام آباد2025آج (منگل )سے شروع ہوگئی وزیراعظم خطاب کریں گے کانفرنس میں 45ممالک کے نمائندے…


