تختیوں سے بات نہیں بنے گی آپ کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے،شہباز شریف اگر تختیاں لگانے کا شوق تھا تو آپ کو تختیاں لگانے پر لگا دیتے،پاکستان کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں گروی رکھ دیا گیا ہے
اربوں کھربوں روپے کی کرپشن کو پر لگ گئے، چاول، چینی ،گیس، ادویات اور مالم جبہ کے بڑے بڑے اسکینڈل…