۔سینیٹ انتخابات.. اعظم سواتی، مراد سعید، خرم ذیشان، کاغذات مسترد کر دیئے گئے ہیں۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے نامزد 12 امیدواروں کے کاغذات مسترد جبکہ 30 امیدوار سینیٹ انتخابات کے اہل قرار دیدیئے گئے
پشاور۔۔سینیٹ انتخابات ، پی ٹی آئی کے 3 امیدواروں سمیت نامزد کردہ 12 امیدواروں کے کاغذات مسترد پشاور( ویب نیوز)…