بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم بی ایل ایف کے6 دہشتگرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پاروم کے قریب سینٹرل مکران مانٹین رینج میں آپریشن کیا
ہلاک دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ،آئی ایس پی آر…

