کشمیری صحافی تین دہائیوں سے فوجی ، اقتصادی دبا واور عدم تحفظ کے سائے تلے جی رہے ہیں 1990 کے بعد اب تک 20صحافی مارے گئے ،کچھ عمر بھر کے لئے معذور کچھ پابند سلاسل رہے
سری نگر (ویب نیوز) مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیری صحافی تین دہائیوں سے فوجی ، اقتصادی دبا واور عدم تحفظ…