ٹیکسٹائل برآمدات میں مسلسل آٹھویں ماہ بھی کمی کا رجحان مئی کے مہینے میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹس ماہانہ بنیادوں پر 7 فیصد اضافے کے ساتھ 1.32 ارب ڈالر رہی
کراچی (ویب نیوز) ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں مسلسل آٹھویں ماہ بھی کمی کا رجحان رہا، جو صنعت کو درپیش…