وزیراعظم کا جی 13 منصوبے کا دورہ، حکام اور ملازمین کی غیر حاضری کا نوٹس کنسٹرکشن سائٹ پر منیجرکو بلایا گیا، جس نے وزیرِ اعظم کو منصوبے کی تعمیر کی رفتار پر بریفنگ دی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان نے G-13 منصوبے کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ کیا، دورے سے وزیرِ…