صدر مملکت نے وفاقی ہسپتال کے 37 ملازمین کو کورونا ہیلتھ رسک الائونس دینے کے حکم کی توثیق کردیا رسک الائونس دینے کے لیے تازہ سمری پی ایم سیکرٹریٹ بھیجنے کا حکم برقرار
اسلام آباد (ویب نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی ہسپتال کے 37 ملازمین کو کورونا ہیلتھ رسک الائونس…