آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی مزار قائد پر حاضری، فاتحہ خوانی کی، کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ بھی کیا کور ہیڈ کوارٹرز کے دورہ کے دوران جنرل سید عاصم منیر کو آپریشنل، سیکیورٹی اور فارمیشن کے دیگر امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
کراچی میں پرامن، محفوظ اور سازگار ماحول برقرار رکھنے کے لئے فارمیشن اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کردار…