پنجاب کے بعدکے پی اسمبلی میں بھی الیکشن کمشنر اور اراکین پر عدم اعتماد کی قرارداد منظور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر الیکشن کمیشن پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہیں۔ موجودہ چیف الیکشن کمشنراور اراکین فوری طورپرمستعفی ہوں۔قرارداد میں مطالبہ
پشاور (ویب نیوز) پنجاب اسمبلی کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی میں بھی الیکشن کمشنر اور اراکین الیکشن کمیشن کے خلاف عدم…